| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 41156 | SUB-POST OFFICE R Noun Report Error! | چھوٹا علاقائی ڈاک خانہ جو بڑے ڈاک خانے سے کم خدمات یا سہولتیں مہیا کرتا ہے ۔ |
| 41157 | SUB-POSTMASTER R Noun Report Error! | چھوٹے ڈاک خانے کا مختار افسر ۔ |
| 41158 | SUB-ROUTINE R Noun Report Error! | کسی پروگرام میں اکثر استعمال ہونے والے عمل کے لیے معمول باندھنا ۔ |
| 41159 | SUB-SAHARAN R Adjective Report Error! | افریقی صحرائے اعظم کے جنوبی یا جنوب سے متصل علاقے کا یا اس کے متعلق ۔ |
| 41160 | SUB-SEQUENCE R Noun Report Error! | کسی سلسلے کی کسی کڑی کے بعد کی کڑی یا واقعہ وغیرہ ۔ |