| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12031 | SENESCENCE R Adjective Report Error! | بڑھاپے کے ساتھ انسان میں جسمانی اور ذہنی طور پر پیدا ہونے والی تبدیلیاں مثلا حواس خمسہ کی کمزوری یا حافظہ کی کمزوری ۔ |
| 12032 | SENESCENCE R Verb Report Error! |
بڑھاپے کے ساتھ ساتھ انسان میں جسمانی اور دماغی طور پر پیدا ہونے والی تبدیلیاں ، مثلا حواس خمسہ کی کمزوری وہم یاد داشت کا کم ہو جانا وغیرہ ۔ |
| 12033 | SENESCENCE R Noun Report Error! | کبیر سنی ۔ بڑھاپا ۔ |
| 12034 | SENESCENE R Noun Report Error! | پَیرانَہ سالی ۔ اِنحطَاط ۔ عُمَر بَڑھنے سے ذہنی و جِسمانی تَبدیلیاں |
| 12035 | SENESCENT R Noun, Adjective Report Error! | معمر ۔ بڑی عمر والا ۔ لمبی عمر والا ۔ بڑھاپا ۔ عمر رسیدہ ۔ |