Sr. | English Words | Urdu Words |
27166 | SOCIAL STATICS R
Report Error! | سماجی سکونیات ۔ |
27167 | SOCIAL STIMULI R Adjective Report Error! | وہ محرکات جو سماجی نوعیت کے ہوں ۔ |
27168 | SOCIAL STRUCTURE R Adjective Report Error! | کسی معاشرہ کا ادارہ جاتی بندوبست ۔ |
27169 | SOCIAL STUDIES R Adjective Report Error! | وہ سماجی علوم جو سکول میں تدریسی مقاصد کے لیے کورس کی شکل میں مرتب کردیے گئے ہوں ۔ |
27170 | SOCIAL STUDIES R Noun Report Error! | معاشرتی علوم ۔ ابتدائی ثانوی کے نِصاب تعلیم میں درج شُدہ وہ نِصاب جِس کا موضوع انسان اور معاشرے کے باہمی تعلقات سے ہو ۔ |