Sr. | English Words | Urdu Words |
18616 | SHIPSIDE R Noun Report Error! | جہازی پھانک ۔ جہاز کا پہلو ۔ طرف جہاز ۔ جہاز کے ساتھ ساتھ باہِر کی جانِب کی وہ کھلی جگہ جہاں سے مال اور مُسافروں کا آنا جانا ہوتا تھا ۔ |
18617 | SHIPSIDE R Adjective Report Error! | جہاز کے قریب کا ۔ |
18618 | SHIPWAY R Noun Report Error! | جہازی گزر گاہ ۔ وہ ڈھانچا جو دُوران تعمیر میں ڈالتے وقت جہاز کو سہارا دے ہوتا ہے ۔ |
18619 | SHIPWORM R Noun Report Error! | کرم جہازی ۔ اِن سمندری کیڑوں میں سے کوئی ایک کیڑا جو پانی میں سے جہاز کی لکڑی کے پیندے میں سوراخ کر کے وہاں ڈیرا جما لیتا ہے ۔ |
18620 | SHIPWORM R Adjective Report Error! | شپ ورم ۔ جہازی کیڑا ۔ چونکا ۔ لکڑی میں سوراخ کرنے والا خصوصی کیڑا ۔ یہ کیڑے سمندروں میں تیرنے والی لکڑی میں گول سوراخ کرتے ہیں ۔ |