Sr. | English Words | Urdu Words |
38656 | STORAGE LOCATION R Noun Report Error! | سٹوریج لوکیشن ۔ وہ پوزیشن جہاں ایک خاص آئٹم تلاش کی جا سکتی ہے ۔ یہ ایک ایڈریسڈ لوکیشن یا منفرد طور پر شناخت کی گئی لوکیشن ہوسکتی ہے جو ڈسک ، ٹیپ یا مشابہ میڈیم پر ملتی ہیں ۔ |
38657 | STORAGE MEDIA R Noun Report Error! | سٹوریج میڈیم ۔ طبعی اجسام کی مختلف اقسام جن پر بٹس رائیٹ اور سٹور کی جا سکتی ہیں جیسا کہ فلاپی ڈسکس ، ہارڈ ڈسکس ، ٹیپ اور آپٹیکل ڈسکس ۔ |
38658 | STORAGE SPOT R
Report Error! | پھلوں اور سبز یوں کا داغ جو تبر یر میں پڑ جا تا ہے ۔ |
38659 | STORAGE TANK R
Report Error! | حو ض ذخیرہ ۔ ذخیرہ آ ب ۔ |
38660 | STORAGE TUBER R
Report Error! | نبا تیا ت بصلہ جس میں پو دے کے لئے غذ ا ذخیرہ ہو تی ہے ۔ |