Sr. | English Words | Urdu Words |
45816 | SURFACE SOIL R Noun Report Error! | سطحی مٹی ۔ |
45817 | SURFACE STRUCTURE R Noun Report Error! | کسی جملے کو صوتی علامتوں کے ذریعہ لکھنا ۔ |
45818 | SURFACE TENSION R
Report Error! | سطحی تناﺅ ۔ سیال کی سطح پر اندر کی جانب نافذ ہونے والی قوت ۔ اس قوت کو سظّحی ایریا کے پھیلاﺅپر غالب آنا چاہیے ۔ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے ساتھ قو ت کم ہو جاتی ہے ۔ |
45819 | surface tension R Phrase Report Error! | سطحی تناﺅ : مائع کی کھلی سطح تناﺅ کی حالت کے تحت ہوتی ہے جس سے سطح کے حصے ایک دوسرے سے علیحدہ ہونے کا رجحان رکھتے ہیں ۔ تناﺅ مائع کے سالمات کے درمیان موجود کشش کی قوتوں کا اثر ہوتا ہے ۔ |
45820 | SURFACE TENSION R Noun Report Error! | سطعی تناو ۔ تماسک سطعی ۔ سطّعی کچھاو ۔ |