Sr. | English Words | Urdu Words |
3226 | SANDWICH BOARD R Noun Report Error! | سينڈوِچ بورڈ ۔ آپَس ميں تَسموں سے بَندھے ہُوئے دو اِشتِہاری بورڈ ۔ |
3227 | SANDWICH BOAT R Noun Report Error! | اگلی قطار کی سب سے پچھلی اور پچھلی قطار کی سب سے اگلی کشتی ۔ |
3228 | SANDWICH COURSE R Noun Report Error! | برط ۔ تر بیتی کورس جس میں اصولی درس کے بیچ میں عملی مشقیں یا تجربات ۔ |
3229 | SANDWICH MAN R Adverb Report Error! | وہ آدمی جو اشتہاری تختے اپنے جسم کے آگے اور پیچھے لٹکا کر قصبے کے ارد گرد پیدل چلتا ہے ۔ |
3230 | SANDWICH TERN R Noun Report Error! | کلغی دار بحری ابا بیل جو دونوں نصف کرّوں میں پائی جاتی ہے ۔ |