Sr. | English Words | Urdu Words |
28251 | SOLVENT R Noun, Adjective Report Error! | گلا نے یا حل کرنے والا ۔ قرضے ادا کرنے کے قابل ۔ |
28252 | SOLVENT ABUSE R Noun Report Error! | ہوا میں تحلیل ہو جانے والے مادّوں کانشے کے لیے استعمال جیسے بعض سریشی مادّوں کے بخارات سونگھنا ۔ |
28253 | SOLVENT EXTRACTION R
Report Error! | تحلیلی استخراج ۔ کسی مناسب محلل میں سے حل پذیری کے ذریعہ اپنی پسند کے جزو کو نکالنے کا عمل ۔ |
28254 | solvent extraction R Phrase Report Error! | سالونٹ ایکسٹریکشن : کسی محلول میں سے ٹھوس کو الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ ۔ |
28255 | solvent extraction a method of separation whereby a solid is extracted from a solution by adding a second solvent immiscible with the first R Phrase Report Error! | سالونٹ ایکسٹریکشن ، کسی محلول میں سے ٹھوس کو الگ کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ ۔ |