Sr. | English Words | Urdu Words |
21616 | SILVERSMITHING R Noun Report Error! | سُناری ۔ سُنار کا کام کرنے والا ۔ سونے کے زیورات بنانے والا ۔ |
21617 | SILVERWARE R Noun Report Error! | نقرئی ظَرُوف ۔ نقرئی برتن ۔ اِن ظروف اور دوسری اشیا خصوصاً طعامی ظروف کا مجموعی نام جو چاندی سے بنے ہوۓ ہوں ۔ |
21618 | SILVERWEED R Noun Report Error! | سفید جھاڑی ۔ ایک گُلاب نُما پودا ۔ جِس کے پتے ڈالی کے دونوں طرف یوں نِکلے ہوتے ہیں جِسے پر پھیلے ہوۓ ہو ۔ |
21619 | SILVERY R Adjective Report Error! | نقرئی ۔ آواز میں چاندی کا سا ۔ چاندی چڑھا ۔ |
21620 | SILVERY R Adjective Report Error! | چاندی کی طرح سفید ۔ چمکدار ۔ سیمیں ۔ |