Sr. | English Words | Urdu Words |
45681 | Surely scheming is the work of Satan that he may cause the faithful grief; but he cannot harm them unless God dispense. So in God should the believers place their trust[Q 58-10] R Holy Quranic Report Error! | کافروں کی) سرگوشیاں تو شیطان (کی حرکات) سے ہیں (جو) اس لئے (کی جاتی ہیں) کہ مومن (ان سے) غمناک ہوں مگر خدا کے حکم کے سوا ان سے انہیں کچھ نقصان نہیں پہنچ سکتا۔ تو مومنو کو چاہیئے کہ خدا ہی پر بھروسہ رکھیں |
45682 | Surely the (devils) obstruct them from the path, though they think they are rightly guided[Q 43-37] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ (شیطان) ان کو رستے سے روکتے رہتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ سیدھے رستے پر ہیں
|
45683 | Surely the angels will come down to those who say, ´Our Lord is God´ and then remain steadfast, saying: \"You should have neither fear nor regret, but rejoice in the happy news of Paradise that has been promised you[Q 41-30] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے ان پر فرشتے اُتریں گے (اور کہیں گے) کہ نہ خوف کرو اور نہ غمناک ہو اور بہشت کی جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا خوشی مناؤ |
45684 | Surely the apostles have been mocked before you; but what they had mocked rebounded on the mockers themselves[Q 6-10] R Holy Quranic Report Error! | اور تم سے پہلے بھی پیغمبروں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں سو جو لوگ ان میں سے تمسخر کیا کرتے تھے ان کو تمسخر کی سزا نے آگھیرا |
45685 | Surely the believers and the Jews, Nazareans and the Sabians, whoever believes in God and the Last Day, and whosoever does right, shall have his reward with his Lord and will neither have fear nor regret[Q 1-62] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ مسلمان ہیں یا یہودی یا عیسائی یا ستارہ پرست، (یعنی کوئی شخص کسی قوم و مذہب کا ہو) جو خدا اور روز قیامت پر ایمان لائے گا، اور نیک عمل کرے گا، تو ایسے لوگوں کو ان (کے اعمال) کا صلہ خدا کے ہاں ملے گا اور (قیامت کے دن) ان کو نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ وہ غم ناک ہوں گے |