Sr. | English Words | Urdu Words |
40181 | STRONG R Noun, Adjective Report Error! | مضبوط ۔ مستحکم ۔ ٹھوس ۔ سخت ۔ پختہ ۔ استوار ۔ طاقت ور ۔ با اثر ۔ مُد لّل ۔ |
40182 | strong acid R Phrase Report Error! | طاقت ور تیزاب ، تیز تیزاب : ایسا تیزاب جو محلول میں مکمل طور پر آئن بنائے مثلاً گندھک کا تیزاب ۔ |
40183 | STRONG ARMER R Noun Report Error! | تشدد کا استعمال کرنے والا آدمی ۔ |
40184 | STRONG BOX R Noun Report Error! | تجوری قیمتی اشیاء جیسے زیورات دستاویزات رکھنے کے مضبوط دھات کی قفل دار پیٹی یا صندوق ۔ |
40185 | STRONG BREATH R
Report Error! | بد بو دار سا نس ۔ |