Sr. | English Words | Urdu Words |
4916 | SAY OUT R Verb Report Error! | اعلانیہ کہنا ۔ برملا کہنا ۔ صاف صاف کہنا ۔ |
4917 | SAY OVER R Noun Report Error! | زبانی دہرانا ۔ حفظ کرنا ۔ یاد کرنا ۔ |
4918 | Say something about yourself
R Phrase Report Error! | اپنے متعلق کچھ بتائیں
|
4919 | Say the Jews and the Christians: \"We are sons of God and beloved of Him.\" Say: \"Why does He punish you then for your sins? No: You are only mortals, of His creation.\" He can punish whom He please and pardon whom He will, for God´s is the kingdom of t R Holy Quranic Report Error! | اور یہود اور نصاریٰ کہتے ہیں کہ ہم خدا کے بیٹے اور اس کے پیارے ہیں کہو کہ پھر وہ تمہاری بداعمالیوں کے سبب تمھیں عذاب کیوں دیتا ہے (نہیں) بلکہ تم اس کی مخلوقات میں (دوسروں کی طرح کے) انسان ہو وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے عذاب دے اور آسمان زمین اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب پر خدا ہی کی حکومت ہے اور (سب کو) اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے |
4920 | Say to the desert Arabs who had stayed behind: \"You will be called against a formidable people. You will fight them till they surrender. If you obey, then He will give you a good reward; but if you turn back, as you had done before, He will punish you wi R Holy Quranic Report Error! | جو گنوار پیچھے رہ گئے تھے ان سے کہہ دو کہ تم ایک سخت جنگجو قوم کے (ساتھ لڑائی کے) لئے بلائے جاؤ گے ان سے تم (یا تو) جنگ کرتے رہو گے یا وہ اسلام لے آئیں گے۔ اگر تم حکم مانو گے تو خدا تم کو اچھا بدلہ دے گا۔ اور اگر منہ پھیر لو گے جیسے پہلی دفعہ پھیرا تھا تو وہ تم کو بری تکلیف کی سزا دے گا |