Sr. | English Words | Urdu Words |
47916 | SYLVINE R Noun Report Error! | معدنیات خام پوٹاشیم کلورائیڈ ۔ |
47917 | sylvine (sylvite) R Phrase Report Error! | سلوائن ۔ سلوائٹ ، کلورائڈ آف پاٹاش : قدرتی پوٹاشیم کلورائڈ جس میں عموماً سوڈیم کلورائڈ ملا ہوتا ہے ۔ پوٹاشیم کے مرکبات اس سے حاصل کیے جاتے ہیں ۔ |
47918 | SYLVINE SYLVITY, KCL R
Report Error! | سلوائن سلوائیٹ ۔ پوٹاشیم کے حصول کا ایک ذریعہ ۔ |
47919 | SYLVINITE R Noun Report Error! | وہ چٹان جس سے خام پوٹاشیم کلورائیڈ نکلتا ہے ۔ |
47920 | SYLVINITE, KCI NACI R
Report Error! | سلوینائیٹ ۔ پوٹاشیم کے نمک کے حصول کا ایک ذریعہ ۔ |