| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 34156 | STAB CULTURE R Noun Report Error! | جراثیم پروری جس میں گہرا ٹیکا لگایا جاتا ہے ۔ |
| 34157 | STAB IN THE BACK R Noun, Verb Report Error! | پیٹھ میں خنجر گھونپنے ۔ درپردہ ۔ نقصان پہنچانے کا عمل ۔ بد نام کرنا یا غدّاری کرنا ۔ |
| 34158 | STAB STITCH R Noun Report Error! | ٹانکا جس میں سوئ عمودی حالت میں رکھی جاتی ہے ۔ |
| 34159 | STAB WOUND R Noun Report Error! | عمل جراحی مین چھوٹا نشتر جو شکم میں صفائی یا کسی دوسرے مقصدکے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
| 34160 | STABAT MATER R Noun Report Error! | حضرت عیسٰیؑ کے مصلوب ہونے پر حضرت مریمؑ کے صدمے پر لاطینی مناجات ۔ اس کے لیے بنائی ہوئی دُھن ۔ |