| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 26016 | SNIGGLE R Verb Report Error! | بام مچھلی کے شکار کے لیے گڑھوں میں چارہ ڈالنا جہاں وہ مچھلیاں چھپی ہوں ۔ |
| 26017 | SNIGGLING R Verb Report Error! | مچھلی کے ۔ سوراخ میں چارہ لگا کانٹا ڈال کر بام مچھلی کا شکار کھیلنا ۔ |
| 26018 | SNIP R Verb Report Error! | کاٹ ڈالنا ۔ |
| 26019 | SNIP R Noun, Verb Report Error! | کترنا ۔ قینچی سے تراشنا ۔ کترن ( بال چال ) درزی ۔ |
| 26020 | SNIP R Verb Report Error! | قینچی وغیرہ کے چھوٹے چھوٹے لیکن تیز وار کے ساتھ کاٹنا ۔ نو عُمر ۔ کم حیثیت آدمی ۔ |