Sr. | English Words | Urdu Words |
47016 | SWEET POTATO R
Report Error! | شکر قندی ۔ |
47017 | SWEET POTATO R Noun Report Error! | شکر قند یا شکر قندی ۔ وہ جڑیں جو بطور ترکاری کھائی جاتی ہیں ۔ |
47018 | SWEET POTATO R Noun Report Error! | شکر قند ۔ |
47019 | SWEET POTATO R Noun Report Error! | شکر قند ۔ یہ بھی ایک انتہائی لذیذ پھل ہے جو کچّا بھی کھایا جاتا ہے اور اس کو اُبال کر بھی کھایا جاتا ہے ۔ اس کی کاشت بھی آلو کی طرح کی جاتی ہے اس کی نشونما آلو کی طرح زمین کے اندر ہی ہوتی ہے ۔ اسکو کھانے سے کافی دیر تک بھوک کا احساس بالکل نہیں ہوتا ۔ یا دیر تک بھوک نہیں لگتی ۔ |
47020 | SWEET REED R Noun Report Error! | ہندوستانی نرسل ۔ امریکہ گھاس کی قسمیں جس میں باجرے اور چینی گنے کے پودے شامل ہیں ۔ |