| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10291 | SELAGINELLA R Noun Report Error! | بے پھول کے پودوں کی ایک جنس ۔ |
| 10292 | SELAGINELLALES R Adjective Report Error! | سیلا گائی نیلیز ۔ چھوٹی اشنہ یا کائیوں کا ایک آرڈر ۔ ان میں کثیر سپورز ہوتے ہیں ۔ پتے کے بالائی حصہ میں لتہ ہوتا ہے ۔ |
| 10293 | SELAGO R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کی ایک قسم کی بوٹی ۔ |
| 10294 | SELAH R Noun Report Error! | سِلاہ ۔ زَبُور ميں ايک عبرانی لَفظ جِسے مُفتی يا قاری کے لِيے ہِدايت سَمجھا جاتا ہے ۔ |
| 10295 | SELANODONT R Adjective Report Error! | سیلانو ڈونٹ ۔ ہلالی دندانہ ۔ |