Sr. | English Words | Urdu Words |
4386 | saturated compound R Phrase Report Error! | سیر شدہ مرکب : ایسا مرکب جس میں موجود تمام ایٹموں کے مابین سنگل کوویلنٹ بانڈ پایا جائے ۔ |
4387 | SATURATED MODE R Noun Report Error! | سیچوریٹڈ موڈ ۔ ایک ایسی حالت جس میں ایک سوئچنگ ڈیوائس یا ایمپلی فائر زیادہ سے زیادہ کرنٹ گزارتا ہے ۔ |
4388 | SATURATED SOLUTION R Noun Report Error! | معیاری محلول بھرپور محلول ، سیرشدہ محلول |
4389 | SATURATION R Noun Report Error! | سيرابی ۔ لَبريزی ۔ مَعمُور ۔ شَرابُوری ۔ تَربَتَر کَرنے کا عمَل ۔ |
4390 | SATURATION R Noun Report Error! | سچوریشن ۔ سوئچنگ ڈیوائس یا ایمپلی فائر میں ایک بھرپور موصل حالت ۔ کلرگرافکس اور پرنٹنگ میں ایک بیان کیے گئے رنگ کی مقدار جسے عموما فی صد بیان کیا جاتا ہے ۔ |