Sr. | English Words | Urdu Words |
47486 | SWITCH ENGINE R Noun Report Error! | ریل کی قینچی کے زریعہ دوسری پٹری پر لانے والا انجن ۔ |
47487 | SWITCH GEAR R Noun Report Error! | برقیات سامان بٹن کاری ۔ سوئچ گیرہ ۔ |
47488 | SWITCH GRASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی گھاس جس کی جڑیں دور تک پھیلی رہتی ہیں ۔دوب ۔ |
47489 | SWITCH HIT R Noun Report Error! | بیس بال میں داہنے ہاتھ سے پھینکی گئی گیند کو بائیں ہاتھ سے اور بائیں ہاتھ سے پھینکی گئی گیند کو داہنے ہاتھ سے کھیلنا ۔ |
47490 | SWITCH HITTER R Noun Report Error! | پلیت کی دونوں جانب سے ضرب لگانے والا کھلاڑی ۔ ایک سے زیادہ طریقوں سے کسی کام کو بخوبی کر سکنے والا ۔ |