Sr. | English Words | Urdu Words |
5321 | SCALP LOCK R Noun Report Error! | چوٹی ۔ بودی ۔ لَٹ ۔ لَمبی لَٹ يا بالوں کا گُچھا ۔ |
5322 | SCALP RING WORM R Noun Report Error! | کچلی ۔ چندیا کی داد |
5323 | SCALP-DANCE R Noun Report Error! | شمالی امریکی انڈین رقص فتح جس میں وہ جلد سر ، کھوپڑی نشان فتح کے طور پر لیے رہتے ہیں ۔ |
5324 | SCALP-LOCK R Noun Report Error! | چوٹی ۔ امریکی انڈین منڈے سروں پر بالوں کی چوٹی رکھتے ہیں ۔ |
5325 | SCALP-MONEY R Noun Report Error! | انسان یا جانوروں کے سروں کی کھال لانے کی اجرت ۔ |