Sr. | English Words | Urdu Words |
29421 | SOUNDER R Noun Report Error! | سماعتہ ۔ آواز پیما ۔ عمق پیما ۔ وہ شخص جو پانی کی گہرائی کو جانچتا ہے ۔ |
29422 | SOUNDHOLE R Noun Report Error! | بعض تاروں والے سازوں کے خول میں بنا ہوا سوراخ ۔ روزن صوت ۔ |
29423 | SOUNDING R Adjective Report Error! | صدائی ۔ آواز خارِج کرتا ہوا خصوصاً زور دار آواز پیدا کرتا ہوا ۔ گُونجتا ہوا ۔ |
29424 | SOUNDING R Noun Report Error! | آبی گہرائی ناپنے کا عمل ۔ عمق پیمائی ۔ |
29425 | SOUNDING BOARD R Noun Report Error! | صوتی تختہ ۔ ایک پتلی گمکیا چوبی پلیٹ جو کِسی ساز کا حِصّہ ہوتی ہے ۔ |