Sr. | English Words | Urdu Words |
35476 | STARTING BLOCK R Noun Report Error! | دوڑ کے آغاز میں دوڑنے والے کے لیے پیروں کو جست لگانے میں مدد کے لیے لگا ہوا کندہ ۔ |
35477 | STARTING BOLT R Noun Report Error! | ایک پیچ کو نکالنے والا دوسرا پیچ ۔ |
35478 | STARTING BOX R Noun Report Error! | وہ آلہ جس سے برقی رو کی قوت یکساں رکھی جاتی ہے ۔ |
35479 | STARTING GATE R Noun Report Error! | گھڑوں کو ایک قطار میں رکھنے کے لیے دوڑ کے آغاز پر کھلنے والا جنگلہ ۔ |
35480 | STARTING PISTOL R Noun Report Error! | دوڑ کا اشارہ دینے کے لیے چلایا جانے والا پستول ۔ |