Sr. | English Words | Urdu Words |
32821 | SPONTANEOUS COMBUSTION R Noun Report Error! | کسی مادّے ۔ نباتی ڈھیر ۔ چکنے گودڑ ۔ گیلے کوئلے وغیرہ کا اپنے آپ بھڑک اٹھنا عموماً تیزی سے عمل تکسید کی بنا پر خود احتراقی ۔ |
32822 | SPONTANEOUS CONVULSION R Noun Report Error! | ذاتی تشخج ، اپنے آپ سے پیدا ہونے والا تشخج |
32823 | spontaneous emission R Phrase Report Error! | برجستہ اخراج : کسی برا نگیختہ ایٹم ایٹم آئن مالیکیول یا ٹھوس میں سے فوٹوں کا اخراج ۔ |
32824 | SPONTANEOUS EVOLUTION R Adjective Report Error! | قدرتی وضع حمل سہل ولادت ۔ |
32825 | spontaneous fission R Phrase Report Error! | برجستہ فشن : ایسا نیو کلیائی فشن جو نہ تو توانائی کے دخول سے اور نہ ہی واقع ہونے والے ذرات کے ٹکراﺅ سے شروع ہوتا ہے ۔ |