Sr. | English Words | Urdu Words |
40256 | STRONIUM SULPHATE R
Report Error! | سٹرونیم سلفیٹ ۔ ایک سفید ٹھوس مادہ فطرت میں سیلسٹائن کی صورت میں ملتا ہے ۔ اسے بنانے کے لیے حل پذیر سلفیٹ کو کسی بھی سٹرونیم سالٹ محلول میں شامل کرتے ہیں کیانکہ یہ پانی میں غیر حل پذیر ہے ۔ اس کی حل پذیری کیلشیم سلفیٹ سے کم لیکن بیرئیم سلفیٹ سے زیادہ ہوتی ہے ۔ اسے دوسرے سٹرونیم مرکبات کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
40257 | STRONTIA R Noun Report Error! | اسٹرونیشیم ہائیڈرو آکسائیڈ ۔ ایک بے رنگ قلمی سفوف |
40258 | STRONTIAN R Noun Report Error! | خام اسٹرونشیم کاربونیٹ
|
40259 | STRONTIAN YELLOW R
Report Error! | زر د رنگ جو ا سٹر و نشیم کے نمک کے محلو ل میں پو ٹا شیم کر و میٹ ملا نے سے بنتا ہے ۔ |
40260 | STRONTIANITE R
Report Error! | کیمیا ا ساس اسٹر و نشیم کا ر بو نیٹ ۔ |