Sr. | English Words | Urdu Words |
6371 | SCHUIT, SCHUYT R Noun Report Error! | اسکُوٹِٹ ۔ ايک ڈُچ (وُلَنديزی) کَشتی جِس کا پيندا چِپٹا اور آگا چوڑا ہوتا ہے ۔ |
6372 | SCHULTZ CHARLTON TEST R Adjective Report Error! | یہ ایک جلدی مرض کا ٹیسٹ ہے ۔ اس مرض میں ٹیکے کے ارد گرد کی جلد خراب ہو جاتی ہے یہ اس امر کی دلالت ہوتی ہے کہ سمی عناصر کی غیر سمی عناصر نے توازن کیا ہے ۔ |
6373 | SCHULTZ-CHARLTON TEST R Noun Report Error! | پَسینَہ ٹیسٹ ۔ اگَر سِلوَر نائٹرَیٹ پوٹاشیَم کَرومیٹ کی پیٹری ڈِش کو ہَاتھ کی ہَتھَیلی کے سَاتھ دَباتے ہَیں تو پَسینَہ میں زائد کَلورائیڈز نُمایاں سَفَید پَرِنٹ بَنَاتے ہَیں |
6374 | SCHULTZE POWDER R Noun Report Error! | ایک قسم کا بارود جس کا موجد ای۔شلٹز تھا ۔ |
6375 | SCHUSS R Noun Report Error! | سيدھی پَہاڑی ڈھَلان کی بَرف پَر تير رَفتار اسکی ۔ بَرف دوڑ کی پَٹی ۔ |