Sr. | English Words | Urdu Words |
26021 | SNIP AT R Verb Report Error! | کسی چیز پر قینچی چلانا ۔ دھات کی کٹائی کاعمل ۔ کسی چیز کو کاٹنا ۔ |
26022 | SNIP SNAP R Verb, Adjective Report Error! | برجستہ جواب ۔ چُست جواب ۔ قینچی سے مسلسل کاٹنا ۔ |
26023 | SNIP SNAP SNORUM R Noun Report Error! | تاش کا ایک کھیل جو ایک حلقے میں کھیلا جاتا ہے ۔ اور جس میں کوئی کسی کا شریک نہیں ہوتا ۔ |
26024 | SNIPE R Adjective Report Error! | سنائپ ۔ بکاسین ۔ نوک دراز ۔ چہا ۔ لم ڈھینگ پرندہ ۔ اس کی چونچ لمبی ۔ لچکدار اور سیدھی ہوتی ہے ۔ |
26025 | SNIPE R Verb Report Error! | چھپ کر گولی چلانا ۔ |