Sr. | English Words | Urdu Words |
44856 | superniva (plural supernovae)
R Phrase Report Error! | عظیم نو تارے : ستارے جو عمل کے دوان دھماکہ سے سورج کی نسبت قریباً 108 گنا زیادہ روشن ہو جاتے ہیں ۔ اس طرح وہ مادہ خلاء میں پھینکتے ہیں ۔ |
44857 | SUPERNORMAL R Adjective Report Error! | فوق معمول ۔ فوق طبعی ۔ معمول اور عادی سے بلند یا پرے ۔ |
44858 | SUPERNORMAL PROFIT R Noun Report Error! | بالائے معمول نفع ۔ |
44859 | SUPERNORMALITY R Noun Report Error! | فوقیّتِ طبعی ۔ |
44860 | SUPERNORMALLY R Adverb Report Error! | معمول کے معیار سے زیادہ ۔ عام اوقات کے معیار سے زیادہ ۔ روز مرہ کے معیار سے زیادہ ۔ |