| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 43076 | SUCTION CLEANER R Noun Report Error! | گردکش ۔ آلہ جو ہوا کے ساتھ گرد کو بھی کھینچ لیتا ہے ۔ |
| 43077 | SUCTION DEGREE R Noun Report Error! | دریا یا سمندر کی تہ سے کیچڑ وغیرہ نکالنے کی مشین ۔ |
| 43078 | SUCTION FAN R Noun Report Error! | مشین جس کے زریعے کشش ہوا سے بھوسا الگ کیا جاتا ہے ۔ بھوسا اُڑاوؑ ۔ چوس پنکھا ۔ |
| 43079 | SUCTION FORCE R Noun Report Error! | چوس دبائو ۔ |
| 43080 | SUCTION PIPE R Noun Report Error! | آب کش یا کھینچنے والی پچکاری کی نلی ۔ آب کشی کا نل ۔ سن کے ریشے سے گرد نکالنے کی نلی ۔ |