Sr. | English Words | Urdu Words |
41146 | SUB-LEASE R Noun, Verb Report Error! | ذیلی ٹھیکہ ۔ پٹہ یا کرایہ داری ۔ کسی املاک کے کرائے دار کا کسی دوسرے کو کرائے پر دینا ۔ |
41147 | SUB-LESSEE R Noun Report Error! | اجارہ دار سے ٹھیکے یا پٹے پر لینے والا ۔ تحتی یا شکمی کرائے دار یا پٹے دار ۔ |
41148 | SUB-LESSOR R Noun Report Error! | تحتی یا شکمی کرائے دار کو کرائے پر دینے والا ثانوی اجارہ دہندہ ۔ |
41149 | SUB-LET R Noun Report Error! | شکمی کرائے پر اٹھائی ہوئی املاک ۔ کرائے پر لی ہوئی جگہ ۔ گروی لی ہوئی جگہ ۔ |
41150 | SUB-MACHINE GUN R Noun Report Error! | دستی ۔ ہلکی قسم کی مشین گن ۔ |