| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 48611 | SYNERGISM SYNERGY R Noun, Adjective Report Error! | دو عوامل کا باہم ہم آہنگی میں عمل کرنا خواہ وہ جرثومے ہوں یا اعصاب و عضلات ہوں ۔ سائز جک اس سے اسم صفت ہے ۔ |
| 48612 | SYNERGIST R
Report Error! | مل عملیہ ۔ ایک عمل جس کے دوران ایک مادہ جو بذات خود کم عامل ہوتا ہے لیکن نظام میں موجود دوسرے مادوں کی عاملیت کو بڑھا دیتا ہے ۔ |
| 48613 | SYNERGIST R Adjective Report Error! | ملحقہ خانہ ۔ |
| 48614 | SYNERGIST R Noun Report Error! | عقیدہ ہم کاری کا حامی ۔ |
| 48615 | SYNERGIST R Noun Report Error! | مِل عملیَہ ۔ ایجِنٹ جو دُوسرے کے ساتھ تَعاوُن کَرے |