Sr. | English Words | Urdu Words |
18481 | SHIP S MANIFEST R Noun Report Error! | دستاویز جہاز یہ ایک قسم کی دستاویز ہوتی ہے جس میں مہاز میں بار شدہ مال کی جملہ تفصیلات اور ان بندرگاہوں کہ نام درج ہوتے ہیں جہاں جہاں اس مال کو اتارا جائے ۔ |
18482 | SHIP S PAPERS R Noun Report Error! | وہ کاغذات جن کا جہاز رانوں کو پڑتال وغیرہ کی خاطر پاس رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔ |
18483 | SHIP S PROTEST R Adjective Report Error! | احتجاج دربارہؑ جہاز جب جہاز یا بارشدہ مال کو نقصان پہنچے تو کسی نوٹری پبلک کے سامنے بیان دیا جاتا ہے جس میں نقصان کی تفصیلات درج ہوتی ہیں ۔ |
18484 | SHIP S REPORT SHIPG R Adjective Report Error! | جہاز کے کپتان کی کاروائی کی تعداد ۔ |
18485 | SHIP STORES R Noun Report Error! | جہاز کے لیے رسد اور دوسرے کام آنے والے ساز و سامان ۔ |