| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 27116 | SOCIAL INSTINCT R Noun Report Error! | سماجی جبلت ۔ |
| 27117 | SOCIAL INSTITUTION R Adjective Report Error! | وہ تنظیم جو مستقل طور پر سماجی سرگرمیوں کے لیے بنائی گئی ہو مثلا سکول ۔ |
| 27118 | SOCIAL INSURANCE R Noun Report Error! | سماجی بیمہ ۔ سرکاری بیمہ ۔ حکومت کا ایک رعایتی منصوبہ جِس میں ہر مُستحق شہری کو بے روز گاری کے اثرات سے مکمل تحفظ فراہم کیا جاتا ہے ۔ |
| 27119 | SOCIAL INSURANCE R Noun Report Error! | سماجی بیمہ سرکاری بیمہ حکومت کا ایک رعایتی منصوبہ جس میں ہر مستحق شہری کو بعض خطرات مثلا بے روزگاری معذوری اور ضعیف العمری کے اثرات سے مکمل تحفظ فراہم کیا جاتا ہے ۔ |
| 27120 | SOCIAL INTELLIGENCE R Adjective Report Error! | سماجی تعلقات قائم کرنے اور معاشرتی ماحول سے مطابقت پیدا کرنے کے ہنر ۔ |