Sr. | English Words | Urdu Words |
28261 | SOLVOLYSIS R Noun Report Error! | محلول باشیدگی ۔ کِسی منحل اور محلل کا وہ باہمی تعامل جو نیا مُرکب پیدا کر دیتا ہے ۔ |
28262 | SOMA R Adjective Report Error! | سوما ۔ اعصابی خلیہ کا جسم ۔ گردن ۔ دھڑ اور دم جیسے جسم کے شاخی حصے ۔ |
28263 | SOMA R Noun Report Error! | سوما ۔ سوم رس ۔ ایک نمو پذیر پودا جو مَشرقی ہِندوستان میں پایا جاتا ہے ۔ |
28264 | SOMA R Noun Report Error! | جِسم نباتی ۔ جرثومی خُلیے کے علاوہ کِسی نامیے کے تمام خُلیے ۔ |
28265 | SOMAESTHESIA R Noun Report Error! | جسم حسی ۔ |