Sr. | English Words | Urdu Words |
27401 | sodia glauca R Phrase Report Error! | شولا ، سولا (درخت) |
27402 | SODIC R Adjective Report Error! | سوڈیم سے متعلق یا بنا ہوا ۔ |
27403 | SODING MALLET SPADE R Noun Report Error! | کھوپہ یا بیچلہ ۔ |
27404 | SODIO R
Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی ۔ سوڈیم ۔ |
27405 | SODIUM R
Report Error! | سوڈئیم ۔ ایک سفید نقرئی دھات جو پگھلے ہوئے سوڈیم کلورائیڈ ، پوٹاشیم کلورائیڈ اور پوٹاشیم فلورائیڈ کے مکسچر سے برق پاشیدگی کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس کا تعلق 1A گروپ سے ہے ۔ یہ دھات زبردست متعامل ہے۔ پانی اورہیلو جنز کے ساتھ تیزی اور طاقت سے تعامل کرتی ہے ۔ اسے سوڈیم پرآکسائیڈ ، سوڈا مائیڈ ، سوڈیم ، سایانائیڈ اور ٹیٹرا ایتھائل لیڈ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |