Sr. | English Words | Urdu Words |
20381 | SICILIANA R Noun Report Error! | صقلوی دہقانوں کا ایک رقص ۔ اس رقص کی موسیقی ۔ |
20382 | SICILIANO R Noun Report Error! | دیہی مزاج کا رقص ۔ گیت ۔ سازینہ ۔ |
20383 | SICILIENNE R Noun Report Error! | ریشم اور اون کا بنا عمدہ پاپلین ۔ نرم اور ملائم اونی کپڑا ۔ |
20384 | SICK R
Report Error! | لاغر ۔ تنگ ۔ بے زار ۔ روگی ۔ علیل ۔ بیمار ۔ |
20385 | SICK R Adjective Report Error! | علیل ۔ بیمار ۔ مریض ۔ کِسی مرض میں مُبتلا ۔ قے آمادہ ۔ |