Sr. | English Words | Urdu Words |
4406 | SATURN R Noun Report Error! | (فَلکِيات) زُحَل ۔ سَنيچَر ۔ کيوان ۔ وہ سَيّارَہ جو مُشتَری اور يُورانس کے دَرميان واقع ہے ۔ |
4407 | SATURN LINE R Noun Report Error! | قسمت کی لکیر ۔ |
4408 | Saturn, Venus, Jupiter and Mars are also not fit to live
R Phrase Report Error! | زحل، زہرہ، مشتری اور مریخ بھی رھنے کے قابل نہیں ہیں
|
4409 | SATURNALIA R Noun Report Error! | عموماً تاریخ روم ۔ جشن زحل جو دسمبر میں دھوم سے منایا جاتا تھا ۔ کرسمس کا پیشرو ۔ بے تحاشا رنگ رلیاں۔ ہنگامہ خیز داد عیش ۔ |
4410 | SATURNALIA R Noun Report Error! | رومیوں کا رنگ رلیوں کا ایک تہوار ، عہد نشاط ، ہولی ۔ |