Sr. | English Words | Urdu Words |
13291 | SERVICE CLUB R Noun Report Error! | خدمت گھر برداری یا قبیلے کی خدمت کے لیے قائم کیا گیا ادارہ عسا کر کو سماجی اور تفریحی سہولتیں فراہم کرنے والا ادارہ ۔ |
13292 | SERVICE DOOR R Noun Report Error! | مُلازموں کے آنے جانے کا سامان لانے ، لے جانے کا دروازہ ۔ |
13293 | SERVICE DOOR R Noun Report Error! | ملازموں کے آنے جانے کا یا سامان وغیرہ لانے لے جانے کا دروازہ ۔ |
13294 | SERVICE DRESS R Noun Report Error! | فوجی وردی ۔ فوج کا وہ لباس جو ڈیوٹی پر پہنتا ہے ۔ فوج کا ڈریس ۔ |
13295 | SERVICE FLAT R Noun Report Error! | رہائشی فلیٹ جہاں منتظمین کی طرف سے گھر یلو خدمت اور کھانے کا بھی انتظام ہو ۔ |