| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 29991 | SPANISH FOX R Noun Report Error! | بحری رسے کی الٹے بل والی ڈوری ۔ |
| 29992 | SPANISH GOURD R Noun Report Error! | کدو شیریں ، ولایتی کدو ، لال پیٹھا ، پیٹھا بھیلیہ |
| 29993 | SPANISH GRAIN R Noun Report Error! | ابھرواں دانے دار چمڑا ۔ |
| 29994 | SPANISH GRASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی گھاس جو جنوبی ہسپانیہ اور شمالی افریقہ سے چٹائی ۔ کاغذ اور ٹوکریاں بنانے کے لئے کثرت سے باہر جاتی ہے ۔ |
| 29995 | SPANISH GUITAR R Noun Report Error! | ایک چھ تاروں والا گِٹار خاص طور پر کلاسکی اور لوک گیت کے لیے مستعمل ۔ |