Sr. | English Words | Urdu Words |
25466 | SMOKE SAIL R Noun Report Error! | دھواں روک بادبان ۔ |
25467 | SMOKE SCREEN R Noun Report Error! | بُردہ دود ۔ دھوئیں کی وہ چادر جِس کی آڑ میں دُشمن کو فوجی نقل و حرکت کی جگہ اور سرگرمی سے بے خبر رکھا جاتا ہے ۔ |
25468 | SMOKE STACK R Noun Report Error! | دود کَش ۔ چمنی ۔ ایک عمودی پائپ جس میں سے دھواں نکلتا ہے ۔ |
25469 | SMOKE TEST R Noun Report Error! | نالی یا ٹیپ وغیرہ کو جانچنے کا ایک طریقہ ۔ |
25470 | SMOKE TREE R Noun Report Error! | دودی کاجو ۔ کاجو کی نسل کی ایک درخت نُما جھاڑی جو جنوبی یورپ اور ایشیاۓ کوچک میں بہت عام ہے ۔ |