Sr. | English Words | Urdu Words |
29381 | SOUND CARD R Noun Report Error! | صوتی کارڈ ۔ جسے کمپیوٹر میں داخل کر کے اس کے صوتی آلات کو کئی واسطوں یا میڈیا کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ |
29382 | SOUND CARD R Noun Report Error! | ساﺅنڈ کارڈ ۔ پی سی سے مطابقت رکھنے والے کمپیوٹرز پر لگی ایکسٹینشن بورڈ کی ایک قسم جو آواز مثلا ڈبلیو اے ریکارڈنگ اور پلے بیک کی اجازت سے ۔ |
29383 | SOUND CHANGE
R Noun Report Error! | ایک آواز کا دوسری سے مِل جانا ۔ |
29384 | SOUND CLIP R Noun Report Error! | ساﺅنڈ کلپ ۔ ایک فائل جو ایک مختصر آڈیو آئٹم پر مشتمل ہوتی ہے ۔جو عموما ایک لمبی ریکارڈنگ کا اقتباس ہوتی ہے ۔ |
29385 | SOUND CONDITION R Verb Report Error! | سماع خانے آڈیٹوریم وغیرہ کی سمعیاتی صلاحیت میں اضافہ کرنا یا اِسے بہتر بنانا ۔ |