Sr. | English Words | Urdu Words |
34651 | STALLION R Noun Report Error! | نسل کشی کے لیے رکھا ھُوا جوان گھوڑا |
34652 | STALLOY R
Report Error! | برقی فولاد ۔ ایسا فولاد جس میں ۳ . ۵ فی صد سلیکون ہوتا ہے اور پسماندگی کی وجہ سے بہت کم توانائی ضائع کرتا ہے ۔ ایسے برقی آلات کے اجزا بنانے میں استعمال ہوتا ہے جو متبادل برقی میدانوں کی زد میں رہتے ہیں ۔ |
34653 | STALLPLATE R
Report Error! | تانبے کا پتر جس پر نا ئیٹ آف گار ٹر کا نشان کندہ ہوتا ہے ۔ |
34654 | STALLREADER R
Report Error! | کتاب کی دکان پر کتابیں پڑھے والا ۔ |
34655 | STALLRISER R
Report Error! | دکان کے سامنے کا وہ ھصہ جو سجی کھڑکی کے نیچے ہوتا ہے ۔ |