Sr. | English Words | Urdu Words |
34311 | STAFF CORPS R Noun Report Error! | فوج افسروں اور جوانوں کی وہ جماعت جو کمانڈنگ افسر اور ان کے اسٹاف کی مدد کرتے ہیں ۔ ہندوستان میں وہ رستہ جو افسروں کی بحالی کرتا ہے ۔ |
34312 | STAFF HEAD R Noun Report Error! | ڈنڈے کا مونٹھ منقش یا فلزی چادر چڑہایا ہوا ۔ تپائی کا اوپری حصہ جو زاویہ پیما دوربین کا سہارا ہوتا ہے ۔ |
34313 | STAFF HERD R Verb Report Error! | مویشیوں کو چرنے کے لئے چھوڑنا ۔ خصوصا کسی چرواہے کی نگرانی میں ۔ |
34314 | STAFF MAN R Noun Report Error! | ریشم کا دھاگا باٹنے والا مزدور ۔ |
34315 | STAFF MANAGEMENT R Adjective Report Error! | عام انتظامیہ کو پیشہ ورانہ خدمات کی فراہمی سے تعلق رکھتی ہے ۔ |