Sr. | English Words | Urdu Words |
19036 | SHOP TALK R Verb Report Error! | اپنے پیشے یا کارو بار کی بات کرنا ۔ کاروباری مذاکرات کرنا ۔ ڈیل کرنا ۔ |
19037 | SHOP WALKER R
Report Error! | بڑی بڑی دکانوں میں ایک شخص ہوتا ہے جو خریداروں کو دکان کے مختلف شعبوں میں لے جاتا ہے ۔ |
19038 | SHOP WINDOW R Adjective Report Error! | وہ جگہ جہاں کسی خاص قسم کی یا مختلف اقسام کی بہترین نمائندہ چیزیں رکھی ہوئی ہوں ۔ |
19039 | SHOP WINDOW R Noun Report Error! | دوکان میں سامان کی نمائش کی شیشے دار کھڑکی ۔ ہنر یا کاریگری وغیرہ کی نمائش کا موقع ۔ |
19040 | SHOP WORN R Adverb Report Error! | وہ مال جو دکان میں پڑا پڑا خراب ہو جائے یا دکھاتے دکھاتے گھس جائے ۔ |