Sr. | English Words | Urdu Words |
6721 | SCLEROTHERAPY R Noun Report Error! | صلابت کا بذریعہ انجیکشن علاج ۔ جب انجیکشن کے بعد ریڑھ کی پٹیاں وغیرہ باندھی جاتی ہیں تو یہ عمل سکلی رو تھیراپی کے نام سے موسوم ہوتا ہے ۔ |
6722 | SCLEROTIC R Adjective Report Error! | (تَشريحُ الاعضا) صَلبی ۔ تَصَلُّب زَدَہ ۔ سُفيدَہ چَشم ۔ صَلبِيَہ کے مُتعلِق ۔ |
6723 | SCLEROTIC R Adjective Report Error! | ارگٹ کا سب سے زیادہ موثر مادہ ۔ |
6724 | SCLEROTIC R Adjective Report Error! | بافتوں کی صلابت کے متعلق ۔ |
6725 | SCLEROTIC R Adjective Report Error! | سکلیروٹیک ۔ آنکھ کا سفید حصہ ۔ |