Sr. | English Words | Urdu Words |
4286 | SATINFLOWER R Noun Report Error! | کوئی چکنی پتّیوں والے پھول کھلانے والا پودا مثلاً لونگ یا حشیشتہ القزاز ۔ |
4287 | SATINWOOD R Noun Report Error! | ساٹَن لَکڑی ۔ چوبِ اعلٰی ۔ اطلَس چوب ۔ مَہاگنی خاندان کی مُلائم لَکڑی ۔ |
4288 | SATINWOOD R Noun Report Error! | وسطی اورجنوبی ہند اور سری لنکا میں پایا جانے والا ایک درخت ۔ برمیوڈا اور جنوبی فلوریڈا کا ایک درخت ۔ ان دونوں درختوں میں سے کسی کی زرد چمک دار لکڑی ۔ |
4289 | SATINY R Adjective Report Error! | اطلَسی ۔ ساٹَنی ۔ مَلائمَت اور چِکناہَٹ ميں ساٹَن جيسا چَمَکدار ۔ |
4290 | SATINY R Adjective Report Error! | چکنا۔ چمکیلا ۔ |