Sr. | English Words | Urdu Words |
9271 | SECONDARY EDUCATION R Noun Report Error! | ثانوی تعلیم ۔ |
9272 | SECONDARY EMISSION R Noun Report Error! | (طَبعيات) ثانوی اِخراج ۔ بَرقائےہُوئے ذَرّات کی بوچھاڑ کے نَتيجے ميں کِسی شے ميں سے بَرقيوں کا اِخراج ۔ |
9273 | SECONDARY EVIDENCE R Adjective Report Error! | شہادت نقلی ۔ شہادت منقولی ۔ شہادت ثانوی ۔ |
9274 | SECONDARY EVIDENCE R Noun Report Error! | ثانوی شہادت ۔ ابتدائی شہادت نہ پانے پر لی ہوئی دوسری شہادت ۔ |
9275 | SECONDARY FEATHER R Noun Report Error! | پرندے کے دوسرے جوڑ سے نکلنے والا پر ۔ |