| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 25166 | smallpox R Phrase Report Error! | چیچک ، ماتا : ایک شدید متعدی بیماری جس میں بخار کے ساتھ آبلے نکل نکل آتے ہیں ۔ جو مندمل ہونے پر بھی اپنے مستقل نشان چھوڑ جاتے ہیں ۔ |
| 25167 | SMALLPOX R Noun Report Error! | چیچک ۔ ماتا ۔ سیتلا ۔ جدری ۔ گوتی ۔ |
| 25168 | SMALLPOX R Noun Report Error! | چیچک جدری حکیم ابن ذکریا رازی اس مرض کے ماہر معالج تھے ۔ |
| 25169 | SMALLPOX R Noun Report Error! | ماتا ۔ ستیلا ۔ چیچک ۔ |
| 25170 | SMALLPOX R Noun Report Error! | چیچَک ۔ ماتا ۔ جَدری چیچَک ۔ ایک وائرَس سے ہونے والا مَرض ۔ ماتا سے مُشابِہ ۔ سَر دَرد ، بُخَار اور مَتلی کے بَعد جِسَم پَر دانے نِکَل آتے ہَیں ۔ جَب یہ مَرحَلَہ گُزَر جاتا ہے تو جِلد پَر نِشان رہ جاتے ہَیں جِس سے جِلد بَد صُورَت ہو جاتی ہے |