Sr. | English Words | Urdu Words |
12016 | SENECA R Noun Report Error! | ایک امریکی انڈین قَبیلہ جو کبھی نیویارک غَربی میں آباد تھا ۔ اس قَبیلے کی زُبان جو اس کے دوسرے مُساوی قبائل بولتے ہیں ۔ |
12017 | SENECA GRASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی گھاس ۔ امریکی شیر گیاہ ۔ |
12018 | SENECAN TRAGEDY R Adjective Report Error! | سینیکائی المیہ ۔ |
12019 | SENECIO R Noun Report Error! | جنس کا کوئی پودا گُل بابونہ کا خاندان جس میں کئی کاشت کی جانے والی اقسام ۔ گچھے دار پھول ۔ برنجاسف وغیرہ شامل ہیں ۔ |
12020 | SENECTITUDE R Adjective Report Error! | ضعیفی ۔ بڑھاپا ۔ پیری ۔ |