Sr. | English Words | Urdu Words |
26876 | So, those who believed and did good things will be admitted to His favour by their Lord. This will be a clear triumph[Q 45-30] R Holy Quranic Report Error! | تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کا پروردگار انہیں رحمت (کے باغ) میں داخل کرے گا۔ یہی صریح کامیابی ہے |
26877 | So, when Our command (of punishment) came We delivered Saleh by Our grace, and those who believed, with him, from the disgrace of that day. Verily your Lord is mighty and powerful[Q 11-66] R Holy Quranic Report Error! | جب ہمارا حکم آگیا تو ہم نے صالح کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو اپنی مہربانی سے بچالیا۔ اور اس دن کی رسوائی سے (محفوظ رکھا)۔ بےشک تمہارا پروردگار طاقتور اور زبردست ہے |
26878 | So, when Our command was issued We rescued Hud by Our grace, and those who believed, with him, and saved them from a dreadful doom[Q 11-58] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہمارا حکم عذاب آپہنچا تو ہم نے ہود کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو اپنی مہربانی سے بچا لیا۔ اور ان کو عذاب شدید سے نجات دی |
26879 | So, when Our messengers came to Lot, he was worried on their account as he was unable to protect them. They said: \"Have no fear or regret. We will certainly save you and your family except your wife, for she is one of those who will stay behind[Q 29-33] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہمارے فرشتے لوط کے پاس آئے تو وہ اُن (کی وجہ) سے ناخوش اور تنگ دل ہوئے۔ فرشتوں نے کہا کچھ خوف نہ کیجئے۔ اور نہ رنج کیجئے ہم آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بچالیں گے مگر آپ کی بیوی کہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی |
26880 | So, when Talut Saul and his companions in faith crossed the stream they said, We have no strength today to face Jalut (Goliath) and his forces R Phrase Report Error! | پس جب طالوت اور ان کے ایمان والے ساتھی نہر کے پار چلے گئے، تو کہنے لگے، آج ہم میں جالوت اور اس کی فوجوں سے مقابلے کی طاقت نہیں |