Sr. | English Words | Urdu Words |
27956 | SOLENOPORACEAE R Adjective Report Error! | سولنو پوریسیا ۔ معدوم سرخ الجی کا خاندان ۔ |
27957 | SOLENOSTOMATONS R
Report Error! | مچھلیوں کی ایک جنس سے متعلق یا مشابہ |
27958 | SOLENYIDAE R Adjective Report Error! | سولینیڈا ۔ ابتدائی گل پھڑے رکھنے والے صدفیئے ۔ یہ دو والوی سہ نہوضی اور غیر حبلی حیوان ہیں ۔ |
27959 | SOLEPLATE R Noun Report Error! | تل تختی ۔ اِستری کا وہ چِپٹا حِصّہ جو استری کرتے ہوۓ کپڑے پر پھیرا جاتا ہے ۔ |
27960 | SOLEPRINT R Noun Report Error! | نقش پا ۔ خصوصاً وہ جِس کے ذریعے ہسپتالوں میں بچوں کی شناخت کی جاتی ہے ۔ |